رسم چہلم
لاہور(پ ر) معروف شاعر ، نعت خواں اور پی ٹی وی کرنٹ افیئرز لاہور کے پروڈیوسر علی رضا خان اور محمد رضاء خان ایڈووکیٹ کی والدہ اور ریٹائرڈ محکمہ پولیس آغا عبد الغنی (مرحوم ) کی اہلیہ کی رسم چہلم چوک حسینی محلہ بلال گنج ساہیوال 7دسمبر 2014بروز اتوار 11بجے منعقد ہو گی۔ اس موقع پر قرآن خوانی اور محفل نعت کا اہتمام بھی کیا جائے گا، ختم شریف اور دعا دوپہر 1بجے ہو گی