جسٹس(ر) سردار محمد رضا خان آج بطور چیف الیکشن کمشنر اپنے عہدے کا حلف اٹھائیںگے

جسٹس(ر) سردار محمد رضا خان آج بطور چیف الیکشن کمشنر اپنے عہدے کا حلف اٹھائیںگے

 اسلام آباد( آن لائن ) جسٹس سردار محمد رضا خان آج ہفتہ کو بطور چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھائیںگے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار محمد رضا خان کی تقریب حلف برداری آج ایک بجے سپریم کورٹ میں ہوگی چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس ناصر الملک نئے چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار محمد رضا خان سے حلف لینگے

جسٹس(ر) سردار محمد رضا خان

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...