پولیس نے 5نابینا افراد کو سی سی پی او کی ہدایت پر رہا کر دیا

پولیس نے 5نابینا افراد کو سی سی پی او کی ہدایت پر رہا کر دیا

 لاہور(کرائم سیل)پولیس نے احتجاج کے دوران حراست میں لیئے گئے 5نابینا افراد کو سی سی پی او کی ہدایت پر رہا کر دیا ہے۔جبکہ حراست میں لینے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔

مزید : علاقائی