باغبانپورہ پولیس نے 2رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا

باغبانپورہ پولیس نے 2رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا

 لاہور(کرائم سیل)باغبانپورہ پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کارروای کرتے ہوئے 2رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق گرفتار کیئے گئے ملزمان میں محمد شکیل اور بلال شامل ہیں ملزمان کے قبضہ سے 5موٹر سائیکلیں ،اسلحہ اور ہزاروں روپے کی نقدی برآمد ہوئی ہے۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...