چوہنگ ، ٹر یکٹر ٹرا لی نے مو ٹر سا ئیکل سوا ر 2افرا د کو ٹکر ما ر کر زخمی کردیا

چوہنگ ، ٹر یکٹر ٹرا لی نے مو ٹر سا ئیکل سوا ر 2افرا د کو ٹکر ما ر کر زخمی کردیا
چوہنگ ، ٹر یکٹر ٹرا لی نے مو ٹر سا ئیکل سوا ر 2افرا د کو ٹکر ما ر کر زخمی کردیا

لا ہور (کرا ئم سیل )چوہنگ کے علاقہ میں تیر ر فتا ر ٹر یکٹر ٹرا لی نے مو ٹر سا ئیکل سوا ر 2افرا د کو ٹکر ما ر کر زخمی کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گیا ۔ امداد ی ٹیمو ں نے زخمیو ں کو طبی امدا دکے لئے مقامی ہسپتا ل منتقل کیا ۔ معلوم ہواہے کہ چوہنگ کے علاقہ میں تیز ر فتا ر ٹر یکٹر ٹرا لی نے مو ٹر سا ئیکل سوا ر ذ یشا ن اور اسکے دو ست حسیب کو ٹکر ما ر کر ز خمی کردیا اور ٹر یکٹر ٹرا لی چھو ڑ کر موقع سے فرا ر ہو گیا ۔

پو لیس نے زخمیو ں کو طبی امدا د کے لئے مقامی ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں ذ یشان کو طبی امدا د کے بعد ٖفا ر غ کردیا گیا ہے ۔پو لیس کے مطا بق زخمی افرا د کو ئی قانو نی کا رروا ئی نہیں کروا نا چا ہتے ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...