ا چھر ہ ، پو لیس ور دیو ں میں ملبو س نوسر بازوں نے ہزارو ں روپے لو ٹ لئے

ا چھر ہ ، پو لیس ور دیو ں میں ملبو س نوسر بازوں نے ہزارو ں روپے لو ٹ لئے

 لا ہور (کرا ئم سیل )ا چھر ہ کے علاقہ میں نو سر با ز سر گر م ، پو لیس ور دیو ں میں ملبو س ا فرا د خوا تین کو نو کر ی کا جھانسہ د ے کر ہزارو ں لو ٹ کر لے گئے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق کمبو ہ چو ک کی ر ہا ئشی 2بچو ں کی ما ں ثنا ء جو نشیے شو ہر سے طلا ق کے بعد محنت مزدور ی کر کے گھر چلا ر ہی ہے ۔ متا ثر ہ خاتو ن کے مطا بق چند روز قبل اسکے گھر پو لیس ور د ی میں ملبو س ر حمت نا می شخص آ یا جس نے اپنے آ پ کو سر کا ر ی ملازم بتا یااور کہا کہ حکو مت کی طر ف سے جو پو لیس میں خا لی اسامیا ں نکلی ہیں اگر آ پ کو نو کر ی چا ہیے تو فا ر م کے پیسے د ے دیں جس پر خا تو ن نے اسے 10ہزا ر رو پے دے د یے اور نو سر با زشخص نے اسے تھا نہ اچھر ہ میں اگلے روز آنے کو کہا خا تو ن اگلے روز تھا نہ پہنچی تو و ہا ں ر حمت نا می کو ئی اہلکار مو جو د نہ تھا ، جس پرخا تو ن نے اسکے خلا ف ر پو رٹ در ج کر انے کا کہا تو محر ر نے کہا ایس ایچ او صاحب چھٹی پر ہیں کل آئیں ۔متا ثر ہ خا تو ن کی اعلی ٰ حکا م سے اپیل ہے ایسے ا فرا د کے خلا ف کا رروا ئی کی جا ئے ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...