پنجاب کے 11اضلاع میں داعش کا نیٹ ورک سرگرم ہونے کا انکشاف

پنجاب کے 11اضلاع میں داعش کا نیٹ ورک سرگرم ہونے کا انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کرائم سیل)پنجاب کے 11اضلاع میں داعش کا نیٹ ورک سرگرم ہونے کا انکشاف ہو گیا،بعض این جی اوز اور کالعدم تنظیموں نے مل کر داعش کی وال چاکنگ اور پمفلٹ و لٹریچر تقسیم کرنے کی منصوبہ بندی کی ۔ذرائع کے مطابق اس حوالے سے انٹیلی جنس اداروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے کئی گرفتاریاں کر لی ہیں اور چھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -