پولیس میں بھرتی ہونے والے 51سب انسپکٹر دوران ٹریننگ نوکری چھوڑ گئے

پولیس میں بھرتی ہونے والے 51سب انسپکٹر دوران ٹریننگ نوکری چھوڑ گئے

 لاہور(کرائم سیل)محکمہ پولیس میں بطور پروبیشنر سب انسپکٹر بھرتی ہونے والے 51مرد و خواتین اہلکاروں نے دوران ٹریننگ نوکریوں کو خیر باد کہ دیا۔ذرائع کے مطابق 3ماہ قبل بھرتی ہونے والے سب انسپکٹر ز کو میڈیکل کے بعد سہالہ پولیس ٹریننگ کالج راولپنڈی میں ٹریننگ پر بھجوا دیا گیا تھاجہاں انہیں نوکری پسند نہ آئی اور 35مرد اور 16خواتین سب انسپکٹروں نے نوکریوں کو خیر باد کہ دیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...