تھانہ شہزاد ٹاﺅن کی حدو د میں آپریشن ، ایک دہشتگردسمیت 13مشکوک افراد گرفتار

تھانہ شہزاد ٹاﺅن کی حدو د میں آپریشن ، ایک دہشتگردسمیت 13مشکوک افراد گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارلحکومت کے مختلف علاقوں میں پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایک مبینہ دہشتگرد سمیت 13افراد کو حراست میں لے لیا۔

میاں بیوی کی" پرُشور محبت"نے اہل محلہ کو اذیت میں مبتلاکر دیا ،معاملہ عدالت پہنچ گیا

تفصیلات کے مطابق علاقے میں مشکو ک افراد کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر پولیس اور حساس اداروںنے تھانہ شہزاد ٹاﺅن کے علاقے میں مشترکہ سرچ آپریشن کیا ۔ پولیس کے مطابق فراش ٹاﺅن ، کچی آبادی اور چٹھہ بختاورکے علاقوں میں ہونیوالے آپریشن کے دوران گرفتار ہونیوالے افراد میں شامل دہشتگردکا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے اور ملزم کے قبضے سے بارودی مواد، ڈیٹونیٹر اور نقشے برآمد کرلیے گئے ہیں ۔

مزید : اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...