بابابھٹ میں دو گروپوں کے درمیان تصادم،فائرنگ اور دستی بموں سے حملے

بابابھٹ میں دو گروپوں کے درمیان تصادم،فائرنگ اور دستی بموں سے حملے
بابابھٹ میں دو گروپوں کے درمیان تصادم،فائرنگ اور دستی بموں سے حملے

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)لیاری کے علاقے بابا بھٹ میں دوگرپوں کاآپس میں تصادم ہو ا ہے جس کی وجہ پولیس کو بھی علاقہ میں داخل ہونے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔تفصیلات کے مطابق دونوں گروپ ایک دوسرے پر اندھا دھند فائرنگ اوردستی بموں سے حملہ کر رہے ہیں جس کے باعث سیکیورٹی فورسز کو علاقے میں داخل ہونے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

مزید : کراچی