پی سی بی کا ورلڈ کپ 2015کے لیے 30 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

پی سی بی کا ورلڈ کپ 2015کے لیے 30 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان
پی سی بی کا ورلڈ کپ 2015کے لیے 30 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ورلڈکپ 2015 کیلئے 30ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کامران اکمل، شعیب ملک، یونس خان، سعید اجمل ، فواد عالم، مصباح الحق، شاہد آفریدی، احمد شہزاد، عمر گل، حارث سہیل، محمد عرفان، عمرگل، وہاب ریاض، رضا حسن، سرفراز احمد، انور علی، سہیل تنویر، ذوالفقار بابر، صہیب مقصود اور عمر اکمل کو 30 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں میں شامل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹر عبدالرزاق کو ممکنہ کھلاڑیوں میں شامل نہیں کیا گیا۔

مزید : کھیل /اہم خبریں