ایک جیسی ٹائیاں دوستی کی علامت ہیں :مریم نواز

ایک جیسی ٹائیاں دوستی کی علامت ہیں :مریم نواز
ایک جیسی ٹائیاں دوستی کی علامت ہیں :مریم نواز

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ٹین ڈاﺅننگ سٹریٹ میں نواز شریف اور برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی ملاقات کے دوران ایک جیسے رنگ کی ٹائیاں پہننے کو قریبی دوستی کی علامت قرار دیدیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم نواز شریف اور ڈیوڈ کیمرون کی ہاتھ ملانے کی تصویر جاری کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ دونوں رہنماﺅں نے نیلے رنگ کی ٹائیاں پہن رکھی ہیں جو دوستی کی علامت ہے۔

تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیار کرگئے ، دروازے بند

مزید : اسلام آباد