برائے مہربانی مجھے ”کیپٹن“ نہ کہیں: رانا محمد اقبال

برائے مہربانی مجھے ”کیپٹن“ نہ کہیں: رانا محمد اقبال
 برائے مہربانی مجھے ”کیپٹن“ نہ کہیں: رانا محمد اقبال

  

لاہور (ویب ڈیسک) سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے ”کیپٹن“ کا لقب لینے سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں نومنتخب رکن اسمبلی انعام اللہ خان نیازی نے سپیکر پنجاب اسمبلی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ ہمارے کیپٹن ہیں جس پر سپیکر نے فوری کہا کہ برائے مہربانی مجھے کیپٹن نہ کہیں جس پر انعام اللہ نیازی نے کہا کہ کیپٹن کا لقب کسی کے لئے ا لاٹ نہیں ہے۔

مزید : لاہور