تحریک انصاف کی 12 دسمبر کو کراچی بند کرنے کی دھمکی، نمٹنے کی تیاری کر لی: پولیس چیف

تحریک انصاف کی 12 دسمبر کو کراچی بند کرنے کی دھمکی، نمٹنے کی تیاری کر لی: ...
 تحریک انصاف کی 12 دسمبر کو کراچی بند کرنے کی دھمکی، نمٹنے کی تیاری کر لی: پولیس چیف

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی پولیس کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی  غلام قادر تھیبو نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی طرف سے 12 دسمبر کو شہر قائد بند کرنے کے اعلان کے بعد صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیاری مکمل کر لی ہے۔ میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے واضح کیا کہ پر امن احتجاج کا حق غصب نہیں کریں گے مگر کسی زبردستی دوکانیں اور دیگر کاروباری مراکز بھی بند نہیں کرانے دیں گے۔ انہوں نے شہر میں امنقو مان کی صورتحال کو بھی تسلی بخش قرار دیا۔

مزید : کراچی /اہم خبریں