مذاکرات کیلئے نیت ٹھیک ہے، نتیجہ بہتر نکلے گا: عرفان صدیقی

مذاکرات کیلئے نیت ٹھیک ہے، نتیجہ بہتر نکلے گا: عرفان صدیقی
مذاکرات کیلئے نیت ٹھیک ہے، نتیجہ بہتر نکلے گا: عرفان صدیقی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مذاکرات سے متعلق حکومت کی نیت ٹھیک ہے، نتیجہ بہتر نکلے گا۔ تفصیلات کے مطابق عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ حکومت سنجیدگی اورخلوص کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہے اور امید کرتے ہیں کہ مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے اقدام سے حکومت پر دباﺅ میں عملاً کمی آ رہی ہے اور عمران خان اپنا ایک ایک پتہ ضائع کرتے جا رہے ہیں۔

مزید : قومی /اہم خبریں