بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستانی عامر اشفاق نے تیز ترین ففٹی بنا ڈالی

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستانی عامر اشفاق نے تیز ترین ففٹی بنا ڈالی
بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستانی عامر اشفاق نے تیز ترین ففٹی بنا ڈالی

  

کیپ ٹاؤن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عامر اشفاق نے محض 14 گیندوں پر ففٹی بنا کرتیز ترین ففٹی کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ اعزاز بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کے خلاف حاصل کیا۔ اس سے پہلے یہ اعزاز پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان عبد الرزاق کے پاس تھا۔ انہوں نے 17پر ففٹی بنا رکھی تھی۔

مزید : کھیل /اہم خبریں