ملک میں پولیو کے مزید6کیسز کی تصدیق، مجموعی تعداد 276ہو گئی

ملک میں پولیو کے مزید6کیسز کی تصدیق، مجموعی تعداد 276ہو گئی
ملک میں پولیو کے مزید6کیسز کی تصدیق، مجموعی تعداد 276ہو گئی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ادارہ صحت نے ملک بھر میں مزید 6 افراد میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق کر دی ہے جس کے بعد رواں سال سامنے آ نے والے مریضوں کی تعداد 276 ہو گئی ہے۔ نئے سامنے آمنے والے کیسوں میں سے 2کا تعلق خیبر ایجنسی، 2کا تعلق ایف سی آر بنوں ، 1 کا تعلق قلعہ عبدللہ اور 1 کا تعلق چمن کے علاقے سے ہے۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں