بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ ، فائنل میں پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہو گا

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ ، فائنل میں پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہو گا
بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ ، فائنل میں پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہو گا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کیپ ٹاﺅن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کے بعد بھارت بھی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میںپہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق سیمی فائنل میچ میں بھارت نے سری لنکا کی ٹیم کو 134 رنز سے شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنا لی جہاں بھارت کا مقابلہ پاکستان سے ہو گا۔جبکہ بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجے کھیلا جائے گا ۔واضح رہے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم ابھی تک ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست ہے۔

مزید : کھیل /اہم خبریں