عدالتیں ثبوت کی بنیاد پر فیصلے کرتی ہیں : ایاز صادق

عدالتیں ثبوت کی بنیاد پر فیصلے کرتی ہیں : ایاز صادق
عدالتیں ثبوت کی بنیاد پر فیصلے کرتی ہیں : ایاز صادق

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں مبینہ دھاندلی کے الزامات اور الیکشن ٹریبونل میں پیش ہونے کے بعد رد عمل دیتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی اور حلقہ این اے 122 کے فاتح امیدوار سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ عدالتیں کسی کی خواہشات پر نہیں بلکہ ثبوتوں کی بنیاد پر فیصلے دیا کرتی ہیں۔اگر عمران خان کے پاس دھاندلی کے ثبوت ہیں تو وہ انہیں الیکشن ٹریبونل میں پیش کریں۔

مزید : لاہور /اہم خبریں