غذائی قلت کے باعث چھاچھرو میں ایک اور بچہ دم توڑ گیا

غذائی قلت کے باعث چھاچھرو میں ایک اور بچہ دم توڑ گیا

تھر پارکر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) غذائی قلت کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ رک نہ سکا۔چھاچھرو کے ہسپتال میں 4 ماہ کا بچہ دم توڑ گیا۔تفصیلات کے مطابق تھرپارکر کے نواحی گاﺅں چھاچھرو کا رہائشی 4 ماہ کا بچہ غذائی قلت کے باعث دم توڑ گیا جس کے بعد دو ماہ میں ہلاک ہونے والے بچوں کی مجموعی تعداد 151 تک جا پہنچی ہے۔

مزید : تھرپارکر /اہم خبریں

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...