تحریک انصاف سے مذاکرات، وزیر اعظم نواز شریف نے کل مشاورتی اجلاس طلب کر لیا

تحریک انصاف سے مذاکرات، وزیر اعظم نواز شریف نے کل مشاورتی اجلاس طلب کر لیا
تحریک انصاف سے مذاکرات، وزیر اعظم نواز شریف نے کل مشاورتی اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے پاکستان تحریک انصاف سے ممکنہ مذاکرات سے متعلق حتمی فیصلہ کرنے کیلئے اہم مشاورتی اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان، وزیر خزانہ اسحق ڈاراوروزیر اطلاعات پرویز رشیدشریک ہوں گے۔ اجلاس میں تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئے ممکنہ پیش کش یا شرائط بھی طے کی جائیں گی۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...