زندگی کی تین صدیاں دیکھنے والا معمر شخص 117 سال کی عمر میں انتقال کر گیا

زندگی کی تین صدیاں دیکھنے والا معمر شخص 117 سال کی عمر میں انتقال کر گیا
زندگی کی تین صدیاں دیکھنے والا معمر شخص 117 سال کی عمر میں انتقال کر گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بھکر(ویب ڈیسک) زندگی کی تین صدیاں دیکھنے والا معمر شخص 117 سال کی عمر میں انتقال کر گیا۔ انجمن تاجران لاری اڈہ کے سینئر نائب صدر و سابق کونسلر غلام قاسم آرائیں کے بہنوئی اور جنرل سیکرٹری محمد جمیل نیازی کے والد جمعدار سلطان آرائیں انتقال کر گئے۔ مرحوم کی عمر 117 برس تھی۔ پسماندگان میں چار بیٹے، چار بیٹاں اور پوتے پوتیاں نواسے نواسیاں شامل ہیں۔ مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

مزید :

بھکر -