اوباش کی بچے کے ساتھ زیادتی، مقدمہ درج

اوباش کی بچے کے ساتھ زیادتی، مقدمہ درج
اوباش کی بچے کے ساتھ زیادتی، مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شیخوپورہ (ویب ڈیسک) چوکی جیون پورہ کے علاقے میں اوباش نے کمسن بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق جیون پورہ کے رہائشی سخاوت علی ڈھلوں کا تین سالہ کمسن بچہ دلاور حسین جو کہ گلی میں کھیل رہا تھا کہ اوباش نوجوان اسے لالچ دے کر اپنے ساتھ لے گیا اور وہاں زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید :

شیخوپورہ -