امیتابھ بچن بھی ٹینس ٹیم کے مالک بن گئے

امیتابھ بچن بھی ٹینس ٹیم کے مالک بن گئے
امیتابھ بچن بھی ٹینس ٹیم کے مالک بن گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سنگا پور (این این آئی) میگا سٹار امیتابھ بچن انٹر نیشنل پریمئر ٹینس لیگ (آئی پی ٹی ایل) کی ٹیم سنگا پور سلیمرز کے شریک مالک بن گئے ۔ سنگا پور سلیمرز نے کہا کہ گلوبل سینما کے سب سے مشہور سٹارز میں سے ایک امیتابھ بچن نے ٹیم کے شریک مالک ہونے کا اعلان کیاہے۔

مزید :

تفریح -