نیب نے رانا مشہود کیخلاف تحقیقات کا دائرہ کاروسیع کر دیا

نیب نے رانا مشہود کیخلاف تحقیقات کا دائرہ کاروسیع کر دیا
نیب نے رانا مشہود کیخلاف تحقیقات کا دائرہ کاروسیع کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) نیب پنجاب نے صوبائی وزیرتعلیم رانا مشہود احمد خان کیخلاف پنجاب سپورٹس بورڈ میں کھیلوں کے حوالے سے تحقیقات کا دائرہ کاروسیع کرتے ہوئے حاصل کئے جانیوالے ریکارڈ کی جانچ پڑتال شروع کر دی ہے اور تحقیقات ٹیم نے پہلوﺅں سے اسکا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے ۔ذرائع کاکہناہے کہ سپورٹس بورڈ میں کھیلوں کے حوالے سے ان تمام معاملات کا جائزہ لیا جارہا ہے کہ رقم کی خردبرد کیسے کی گئی اور خزانے کو کتنا نقصان پہنچایا گیا ہے۔

مزید :

لاہور -