صائمہ خان نے آئندہ سال2پنجابی فلموں بھی کام کر نے کا معاہدہ کر لیا

لاہور(آئی این پی)سٹیج کی نامور ادکارہ صائمہ خان نے کہا ہے کہ آئندہ سال2پنجابی فلموں بھی کام کر نے کا معاہدہ کر لیا ہے مگر سٹیج ڈراموں سے دور نہیں ہوں گی ۔آئی این پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صائمہ خان نے کہا کہ پاکستانی شائقین آج بھی فلم انڈسڑی کی رونقیں بحال دیکھنا چاہتے ہیں جس کےلئے ضروری ہے کہ زیادہ سے زیادہ نئی فلمیں بنائیں جائیں مگر یہ فلم غیر معیاری نہیں ہونی چاہیے کیونکہ پہلے بھی پاکستان کو ایسی غیر معیاری فلموں نے تباہ کر دیاہے ۔