بھارتی کرکٹر دھونی کا ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کا فیصلہ

بھارتی کرکٹر دھونی کا ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بنگلور ( نیٹ نیوز) مختصر فارمیٹ کے بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی نے 8 سالہ طویل عرصے کے بعد ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اگر پاکستان کیخلاف سیریز نہ ہوئی تو آئندہ ماہ وہ وجے ہزارے ٹرافی میں جھاڑکھنڈ کی نمائندگی کریں گے۔
جھاڑکھنڈ اسٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری راجیش ورما کے مطابق 34 سالہ ایم ایس دھونی نے ریاستی ٹیم کی جانب سے کھیلنے کی خواہش ظاہر کی ہے