پاکستان غُربا پارٹی کے صدرکاپروفیشنل گروپ کی حمایت کا اعلان

پاکستان غُربا پارٹی کے صدرکاپروفیشنل گروپ کی حمایت کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پاکستان غُربا پارٹی کے صدر سرویا اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو سردار مائیکل سرویا نے پروفیشنل گروپ کی حمایت کا اعلان کر دیا سردار مائیکل نے روزنامہ پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پروفیشنل گروپ کے تمام امیدواران بہترین امیدواروں میں میجر رفیق حسرت ایک ہمدرد اور بہادر انسان ہے ہم ان کے اور ان کی ٹیم کے ساتھ ہیں انصاف گروپ امن گروپ ہمارا ہے کرسچن برادری پوری کی پوری میجر رفیق حسرت کے ساتھ ہے ۔