ڈی ایچ اے مین بلیوارڈ کی ڈیلر برادری پروفیشنل گروپ اور الخدمت گروپ سے ناراض
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے مین بلیوارڈ کی ڈیلر برادری پروفیشنل گروپ اور الخدمت گروپ سے ناراض ،اتحاد گروپ کے نام سے اپنا گروپ بنا کر فیصلہ کن کردار ادا کرنے کا اعلان کر دیا نیو نیشنل اسٹیٹ کے منظور اعوان اتحاد گروپ کے صدر منتخب ،مین بلیوارڈ پر واقع ہیون ریسٹورنٹ مین بلیوارڈ کے 50سے زائد رجسٹرڈ ڈیلرز کا اجلاس سرسیداسٹیٹ کے اشفاق اولکھ کے مطابق مین بلیوارڈ کی برادری کو نظر انداز کیا گیا ہے جو ہمیں قابل قبول نہیں ہے اتحاد گروپ کس کی حمایت کرتی ہے یا نہیں کرتی جلد فیصلہ کریں گے اتحاد گروپ کے حوالے سے معلوم ہوا ہے انہوں نے یکساں موقف اختیار کرنے اور ایک ساتھ ووٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔