19دسمبر کے الیکشن میں ہمارا واحد امیدوار چودھری لیاقت ہے،رضا خان

19دسمبر کے الیکشن میں ہمارا واحد امیدوار چودھری لیاقت ہے،رضا خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)خرم گیلانی نان رجسٹرڈڈیلرہے ہماری عاملہ محافظ گروپ سے بہت پہلے فارغ کر چکی ہیں 19دسمبر کے الیکشن میں ہمارا واحد امیدوار چودھری لیاقت ہے جو جوائنٹ سیکرٹری کے لیے میدان میں ہے پروفیشنل گروپ کی حمایت سے لا تعلقی کے موقف پر قائم ہیں محافظ گروپ کے صدر رضا خان جنرل سیکرٹری ملک وسیم فنانس سیکرٹری چودھری فیض سیکرٹری اطلاعات احمد رضا کی روزنامہ پاکستان سے خصوصی گفتگو۔اپنے متفقہ بیان میں محافظ گروپ کے رہنماوٗں نے کہا ہے19دسمبر کے الیکشن میں ہمارا امیدوار چودھری لیاقت ہے 8نشستوں پر کس کی حمایت کرنی ہے فیصلہ بعد میں کریں گے۔