کوشش ہے کہ کامیابی کا سفر جاری رکھوں، کیری ایگور

کوشش ہے کہ کامیابی کا سفر جاری رکھوں، کیری ایگور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک( نیٹ نیوز) ہالی وڈ اداکارہ کیری ایگور نے کہا ہے کہ بے شما ر فلموں میں کام کرچکی ہوں اور اب تک میں نے اپنی جس فلم سے جو امید وابستہ کی وہ پوری بھی ہوئی جس کی بہت زیادہ خوشی ہے اور میری کوشش ہے کہ میں اسی طرح مستقبل میں بھی فن کا مظاہرہ کروں جبکہ مستقبل میں میرا ارادہ ڈائریکشن کی طرف آنے کا بھی ہے اور اس کیلئے میں پلان کررہی ہوں اداکاری ایک بہت مشکل فن ہے اور اس میں نا م کمانے کے لئے بہت محنت کرنا پڑتی ہے اور میں بھرپور محنت پر یقین رکھتی ہوں اپنی آنیوالی فلموں سے بھی بہت امیدیں وابستہ ہیں اورمجھے ان کے ریلیز ہونے کا شدت کے ساتھ انتظار ہے ۔

مزید :

کلچر -