باربرا سٹریسنڈ نے ایک بار پھر فلم ڈائریکٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا

باربرا سٹریسنڈ نے ایک بار پھر فلم ڈائریکٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاس اینجلس(اے پی پی) مشہور امریکی گلوکارہ باربرا سٹریسنڈ نے ایک بار پھر فلم ڈائریکٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ باربرا سٹریسنڈ جن کو متعدد ایوارڈز حاصل ہیں نے 1996 میں ایک کامیاب فلم ’’دی مرر ہیز ٹو فیسز‘‘ڈائریکٹ کی تھی اب ایک بار پھر ہدایتکاری کی طرف لوٹ رہی ہیں انھوں نے روس کی ملکہ کیتھرین دی گریٹ کی زندگی پر ڈرامیٹک فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ باربرا سٹریسنڈ کی عمر اس وقت 73سال ہے اور وہ انتہائی متحرک ہیں۔

مزید :

کلچر -