مجھے کامیڈی کرنا اچھا لگتا ہے ، ،شرمن جوشی

مجھے کامیڈی کرنا اچھا لگتا ہے ، ،شرمن جوشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ کے اداکار شرمن جوشی نے کہا ہے کہ مجھے کامیڈی فلمیں کرنا اچھا لگتا ہے اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مجھے کامیڈی فلمیں کرنا اچھا لگتا ہے انہوں نے کہا کہ میں نے حال ہی میں ’’ ہیٹ سٹوری تھری‘‘ کی ہے مجھے کامیڈی فلموں کا بہت شوق ہے۔

مزید :

کلچر -