افغانستان میں کم سے کم 60 افراد طالبان کی قید سے رہا

افغانستان میں کم سے کم 60 افراد طالبان کی قید سے رہا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کابل (اے پی پی) افغانستان میں کم سے کم 60 افراد کو طالبان کے قید خانے سے رھا کرالیا گیا ہے گئے روسی خبر رساں ادارے نے افغان سیکیورٹی فورسیز کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے۔ کہ رہا ہونے والے قیدی پر امن شہری اور افغان سیکیورٹی فورسز کے اھل کار ھیں۔ انہیں رھا کرانے کا آپریشن ھلمند صوبے کے ضلع نوزاد میں ھوا۔

مزید :

عالمی منظر -