مجلس اعزا
لاہور(پ ر)پسران خواجہ نوروز کے زیر اہتمام سالانہ مجلس اعزا 25 سفر بروز منگل 8دسمبر کو رات آٹھ بجے شب قیصر نوروز انصاری روڈ اسلام پورہ میں منعقد ہو گی علامہ کرامت عباس حیدری خطاب کریں گے۔
اور شبیہ تابوت برآمد ہو گا۔

You are subscribed Successfully