آ گ گزشتہ رات 2بجے کے قر یب لگی ،ریسکیو عملہ10منٹ بعد پہنچ گیا تھا
لا ہور (خبر نگا ر )جو ہر ٹاؤن حا دثہ کے عینی شاہد ین نے نما ئند ہ پا کستا ن کو بتا یا کے آ گ گزشتہ رات 2بجے کے قر یب لگی ریسکیو عملے 10منٹ بعد موقع پر پہنچ گیا تھا ۔جبکہ پو لیس تا خیر سے پہنچی عبد ار شید نے بتا یا کے میا ں پلا زہ میں واقع گارمنٹس یونٹ میں مزدور سوئے ہوئے تھے جب آ گ لگی جس وجہ سے جب مزدورو ں کی چیخ وپکار کی آوازیں سنی تو ر یسکیو عملے کو اطلا ع کیاور گارمنٹس یونٹ ما لک زا ہد کو بھی اطلا ع کی جو موقع پر نہ پہنچا بعدزا ں اطلا ع ملنے پر پلا زہ ما لک میا ں محمود موقع پر پہنچ گیا تھا ۔ حکومت کی جانب سے کسی عہدے دارنے رابطہ نہیں کیا گیا ۔