ہوپ کے انتخابات کیلئے کاغذات جمع کرانے کا مرحلہ مکمل

ہوپ کے انتخابات کیلئے کاغذات جمع کرانے کا مرحلہ مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)16دسمبرکو ملک بھر کے5مقامات پر ہونے والے ہوپ کے انتخابات کے لیے کاغذات جمع کرانے کا مرحلہ مکمل ،لاہور،اسلام آباد ،پشاور،کوئٹہ ،کراچی میں 15ممبران ایگزیکٹو کے لیے 80سے زائد کاغذات جمع ہو گئے سب سے زیادہ پنجاب میں جمع ہوئے ہے آج اور کل اعترا ض داخل ہوں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -