وزیراعلیٰ کا شکر گڑھ کی یو سی 94 میں فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس، ڈی پی او نارووال سے رپورٹ طلب

وزیراعلیٰ کا شکر گڑھ کی یو سی 94 میں فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس، ڈی پی او نارووال ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف نے شکر گڑھ کی یو سی 94 میں فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او نارووال سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ فائرنگ میں ملوث افراد کو فی الفور گرفتار کر کے قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے اور زخمی افراد کو علام معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔ دریں اثنا وزیراعلیٰ کی ہدایت پر فائرنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -