صدرمملکت ممنون حسین اورگورنر سندھ عشرت العباد نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا

صدرمملکت ممنون حسین اورگورنر سندھ عشرت العباد نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) دوسروں کو نصیحت،خود میاں فضیحت۔یہ مثال پاکستان کے سب سے بڑے دو رہنماؤں پر عائد ہوتی ہے جو عوام کو تو بلدیاتی الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے کو قومی فریضہ سمجھنے کی نصیحتیں کرتے رہے لیکن خود ووٹ کاسٹ نہ کیے۔ان رہنماؤں میں صدر مملکت ممنون حسین اور گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد شامل ہیں،صدر مملکت کا ووٹ کراچی میں برنس روڑ پر ہے لیکن انہوں نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔گورنر عشر ت العباد کا ووٹ کراچی میں نارتھ ناظم آباد میں ہے۔

مزید :

صفحہ اول -