،میونسپل کمیٹی شور کوٹ کے تمام 23وارڈز کے انتخابی نتائج کااعلان کردیا گیا

،میونسپل کمیٹی شور کوٹ کے تمام 23وارڈز کے انتخابی نتائج کااعلان کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جھنگ (نمائندہ خصوصی)ہفتہ کے روز منعقد ہونے والے تیسرے مرحلہ کے بلدیاتی انتخابات میں میونسپل کمیٹی شور کوٹ ضلع جھنگ کے تمام 23 وارڈز کے انتخابی نتائج کااعلان کردیا گیاہے ۔ انتخابی نتائج کے مطابق کامیابی حاصل کرنے والے جنرل کونسلرز میں وارڈ نمبر 1 سے عمران رضا مسلم لیگ (ن)وارڈ نمبر 2 سے سید فخرعباس آزادوارڈنمبر 3 سے طالب حسین مسلم لیگ (ن)وارڈ نمبر 4 سے محمد اویس حنیف نومی سیال مسلم لیگ (ن)وارڈ نمبر 5 سے محمد ارشد رانا آزادوارڈنمبر 6 سے فیاض ہاشمی آزاد وارڈ نمبر 7 سے شاہد جاوید مسلم لیگ (ن)وارڈ نمبر8سے میاں مشتاق احمد مسلم لیگ (ن)وارڈ نمبر 9سے محمد عابد یونس آزادوارڈ نمبر 10 سے حاجی محمد آصف زرگرآزادوارڈ نمبر11 سے محمد عاشق ولی آزادوارڈ نمبر12 سے محمد انور مسلم لیگ (ن) وارڈ نمبر13سے حاجی محمد رفیق آڑھتی مسلم لیگ (ن)وارڈ نمبر 14 سے انور عباس جاوید آزادوارڈ نمبر 15 سے محمد اشرف آزادوارد نمبر 16 سے محمد سلیم شاہ ایڈووکیٹ آزادوارڈ نمبر 17 سے حاجی محمد اشفاق آزاد وارڈ نمبر 18سے محمد قمر نواز بھٹی آزادوارڈ نمبر 19 سے طاہر عثمان سونا آزادوارڈ نمبر 20 سے ڈاکٹر محمد اشرف آزادوارڈ نمبر 21 سے خرم وسیم آزاد وارڈ نمبر 22سے محمد صدیق ساجد آزاد وارڈ نمبر 23 سے چوہدری محمد نعیم آفاق گڈو ایڈووکیٹ آزاد شامل ہیں۔یاد رہے کہ کامیابی حاصل کرنے والے جنرل کونسلرز میں مسلم لیگ (ن) کے 7اور آزاد 16 امیدوار شامل ہیں ۔

مزید :

صفحہ اول -