کامونکے:مختلف واقعات میں3افراد شدید زخمی

کامونکے:مختلف واقعات میں3افراد شدید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کامونکے(نمایندہ پاکستان) اینٹ لگنے سے مزدور کا سر پھٹ گیا جبکہ ٹریفک حادثات میں عورت سمیت دو افراد شدید زخمی ۔بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز پاک ٹاؤن کا گل شیرخان ٹاؤن میں گھر کی تعمیر کا کام کر رہا تھا کہ اچانک اس کے سر میں اینٹ لگنے سے جبکہ ٹریفک حادثات میں ہسپتال کالونی کی حفیظاں بی بی اور پرانی آبادی کا مرزا محمد اکرم شدید زخمی ہو گئے ۔زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -