غیر قانونی ایل پی جی گیس کی فروخت پردوکاندار گرفتار

غیر قانونی ایل پی جی گیس کی فروخت پردوکاندار گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہڑپہ(نامہ نگار)غیر قانونی ایل پی جی گیس فروخت کرنے والوں کے خلاف تھانہ ڈیرہ رحیم پولیس متحرک ‘دوکاندار کو گرفتار کرتے ہوئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔محکمہ سول ڈیفنس کی ذمہ داری بھی پولیس اداکرنے لگی نواحی گاؤں 145نائین ،ایل میں دوکاندار عبدالغفور عرصہ داز گنجان علاقہ میں ایل پی جی گیس کی غیر قانونی فروخت میں مصروف تھا اور علاقہ کیلئے ایک بڑا خطرہ تھا ۔

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے عبدالغفور کوگرفتار کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -