بٹ خیلہ ،بجلی 9 اور 10 دسمبر کو بجلی بند رہیگی

بٹ خیلہ ،بجلی 9 اور 10 دسمبر کو بجلی بند رہیگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ میں 9 اور 10 دسمبرکوصبح اٹھ بجے سے دوپہردوبجے تک بجلی بند رہیگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ واپڈاکے ذرائع کے مطابق ضرورت اورمرمت کام کی وجہ سے مالاکنڈایجنسی کے صدر مقام بٹ خیلہ اور دیگر مضافات میں 9 اور 10 دسمبر کو صبح آٹھ بجے سے لیکردوپہردوبجے تک بجلی بندرہیگی۔