عمران خان نے چاروں صوبوں کی پارٹی لیڈر شپ کو بنی گالہ طلب کرلیا

عمران خان نے چاروں صوبوں کی پارٹی لیڈر شپ کو بنی گالہ طلب کرلیا
عمران خان نے چاروں صوبوں کی پارٹی لیڈر شپ کو بنی گالہ طلب کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کے چاروں صوبوں کی قیادت کو پیر کے روز اسلام آباد میں طلب کرلیا ۔
پی ٹی آئی کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں بلدیاتی انتخابات میں پارٹی کی ناقص کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ انٹراپارٹی انتخابات کا بھی جائزہ لیاجائے گا۔ علاوہ ازیں عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پارٹی ممبر شپ دینے کے طریقہ کار کا بھی فیصلہ کیا جائے گا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -