پی ٹی آئی والے اوروں کے اشارے پر سیاست کرتے ہیں، کارکردگی مایوس کن رہی:جاوید ہاشمی

پی ٹی آئی والے اوروں کے اشارے پر سیاست کرتے ہیں، کارکردگی مایوس کن رہی:جاوید ...
پی ٹی آئی والے اوروں کے اشارے پر سیاست کرتے ہیں، کارکردگی مایوس کن رہی:جاوید ہاشمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے اوروں کے اشارے پر سیاست کرتے ہیں ملتان میں بلدیاتی انتخابات کے دوران پی ٹی آئی کی کارکردگی مایوس کن رہی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف اپنی سمت نہیں بناسکی جس کی وجہ سے بلدیاتی الیکشن میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ سروے کے مطابق ملتان پی ٹی آئی کا گڑھ تھا لیکن ملتان کے عوام نے تحریک انصاف کو رد کردیا۔