رینجرز کو دیئے گئے خصوصی اختیارات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں میں توسیع کا امکان

رینجرز کو دیئے گئے خصوصی اختیارات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں میں توسیع کا امکان
رینجرز کو دیئے گئے خصوصی اختیارات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں میں توسیع کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (این این آئی)کراچی میں رینجرز کو دیئے گئے خصوصی اختیارات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں میں توسیع کا امکان ہے ۔سندھ کے اطلاعات کے مشیر مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ رینجرز کے اختیارات میں ایک سے دو روز کی تاخیر ہوسکتی ہے تاہم صوبائی حکومت اس تسلسل کو توڑنے کا ارادہ نہیں رکھتی۔حکام کا کہنا ہے کہ سندھ کے وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ ملٹری فورسز کے خصوصی اختیارات میں توسیع کو مزید کچھ عرصے کےلئے منظور کرلیں گے۔

مزید :

کراچی -