رحیم یار خان، ضلع کونسل میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا،139میں سے78 نشستیں جیت لی، ن لیگ کا دوسرا نمبر

رحیم یار خان، ضلع کونسل میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا،139میں سے78 نشستیں جیت ...
رحیم یار خان، ضلع کونسل میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا،139میں سے78 نشستیں جیت لی، ن لیگ کا دوسرا نمبر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رحیم یار خان( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے ڈیرہ غازی خان میں ضلع کونسل کی نشستوں پر میدان مار لیا ہے۔ پیپلز پارٹی نے 139میں سے 78نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی ہے ۔ ن لیگ30نشستوں کے ساتھ دوسرے اور آزاد امیدوار 27نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کو صرف چار نشستیں مل سکیں جبکہ میونسپل کارپوریشن میں ن لیگ نے میدان مار لیا اور 54میں سے 23نشستیں حاصل کیں ۔پیپلز پارٹی کو چار اور پی ٹی آئی کو دو نشستیں مل سکیں۔

مزید :

رحیم یارخان -