وزیراعلیٰ پنجاب دو روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے

وزیراعلیٰ پنجاب دو روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے
وزیراعلیٰ پنجاب دو روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعلیٰ پنجاب میا ں محمد شہباز شریف دو روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ترک صدر اور وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب دور روزہ دورے پر ترکی کے دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے ہیں ۔وزیر اعلیٰ پنجاب ترک صدر اور وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے جس میں دونوں ممالک کے باہمی مفادات کے امور پر گفتگو کی جائے گی ۔واضح رہے کہ شہباز شریف ترک حکومت کی دعوت پر ترکی کے دورے پر گئے ہیں ۔

مزید :

قومی -