یاسر شاہ کمر کی تکلیف کا شکار، وارم اپ میچ سے باہر ہو گئے

یاسر شاہ کمر کی تکلیف کا شکار، وارم اپ میچ سے باہر ہو گئے
یاسر شاہ کمر کی تکلیف کا شکار، وارم اپ میچ سے باہر ہو گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لیگ سپنر یاسر شاہ پریکٹس سیشن کے دوران کمر کی تکلیف کا شکار ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یاسر شاہ پریکٹس سیشن کے دوران کمر کی تکلیف کا شکار ہو گئے ہیں اور ڈاکٹرز نے انہیں 2 دن آرام کا مشورہ دیا ہے۔

دوسرا ون ڈے: ڈیوڈ وارنر کی شاندار سنچری، آسٹریلیا کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 379 رنز کا ہدف , لائیواپ ڈیٹس
ذرائع کے مطابق یاسر شاہ انجری کے باعث وارم اپ میچ سے باہر ہو گئے ہیں تاہم امید ہے کہ وہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل صحت یاب ہو جائیں گے اور میچ میں شریک ہوں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 15 دسمبر سے شروع ہو رہا ہے۔

مزید :

کھیل -