تحریک انصاف کا موقف واضح، جس کے خلاف ریفرنس آیا مستعفی ہوجائیگا :شہباز گل

تحریک انصاف کا موقف واضح، جس کے خلاف ریفرنس آیا مستعفی ہوجائیگا :شہباز گل
تحریک انصاف کا موقف واضح، جس کے خلاف ریفرنس آیا مستعفی ہوجائیگا :شہباز گل

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آ ن لائن) حکومت پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے کہاہے کہ تحریک انصاف کا مو قف واضح ہے جس کے خلاف ریفرنس آیا ، وہ مستعفی ہوجائیگا ۔

اے آروائی نیوز کے پروگرام ”الیونتھ آور “ میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ تحریک انصاف کا موقف واضح ہے کہ جس کے خلاف ریفرنس آ یا، وہ مستعفی ہوجائے گا ۔

انہوں نے کہا کہ جس کوعدالت کی جانب سے چور یا ڈاکو کہا جاتاہے ،وہ عدالت میں اس کا جواب دے سکتا ہے اور عدالت کے باہر بھی اس کا جواب دے سکتا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ سربراہ کے خلاف الزام ہوتو ماتحت ادارہ کیسے تفتیش کرسکتاہے ؟

مزید :

قومی -